عمران خان کی ہسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ملیریا کے 772 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ ضلع ملیر سے 249 کیسز سامنے آئے، ضلع جنوبی سے ملیریا کے 164، غربی سے 140 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ضلع کورنگی سے ملیریا کے 135، ضلع وسطی سے 36، ضلع شرقی سے 34 اور ضلع کیماڑی سے 14کیسز سامنے آئے۔

 

محکمۂ صحت سندھ کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں ملیریا کے 35 ہزار 94، سکھر سے 9 ہزار 949 اور لاڑکانہ سے 27 ہزار 57 کیس رپورٹ ہوئے۔

 

میر پور خاص سے ملیریا کے 7 ہزار781 اور شہید بینظیرآباد سے 10 ہزار 200 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P