منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی طبعیت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

 

وکیل نے استدعا کی ہے کہ عدالت چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرے۔

 

واضح رہے کہ عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More