Qملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 088 روپے ہوگئی ہے۔

 

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 48 روپے کم ہوکر 6 ہزار 716 روپے ہوگئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 11 ڈالرسستا ہوکر فی اونس سونا 4 ہزار 174 روپے ڈالر پرآگیا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P