آن لائن حج پورٹل، ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ

وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔

 

ترجمان نے بتایا ہے کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل ہوگا جبکہ سمندر پار پاکستانی بھی گھر بیٹھے حج رجسٹریشن اور ادائیگی کر سکیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P