کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے On Jun 27, 2026 Share بلوچستان کے علاقے کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail