Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سبی شہر اور گردنواح میں پینے کی صاف پانی ناپید عوام کو شدید مشکلات درپیش

سبی: رےلوے کالونیز سبی مےں پینے کا صاف پانی ناےاب ملازمےن سمےت رہائشی افراد دور دراز سے پینے کے صاف پانی لانے پر مجبور محکمہ رےلوے کی خدمت کے بعد پانی کی تلاش مےں مگن تاج برطانیہ مےں رےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن لوکو شےڈز کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے بنائی گئی نالی مےں گندگی کی بھرمار معز صحت پانی کی فراہمی سے رےلو ے کالونیز کی عوام مختلف جان لےوا بیماریوں کا شکارتفصےلات کے مطابق تاج برطانیہ مےں رےلوے کالونیز رےلوے اسٹےشن رےلوے لوکو شےڈز کو پانی کی فراہمی کے لئے بنائی گئی نالی محکمہ رےلوے کے آفیسران کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے گندگی بدبو دار پانی مےں تبدےل ہوگئی جس کی وجہ سے جہاں جمع ہونے والا پانی تےن تالاب گندگی کے ڈھےرمےں بدل گےا وہاں پینے والا ہر شخص مختلف جان لےوا بیماریوں کا بھی شکار ہوتا جارہا ہے گزشتہ کئی دنوں سے رےلوے کالونیز مےں پینے کا صاف پانی ناےاب ہوگےا جس کی وجہ سے شدےد گرمی مےں رہائیشی افراد شدےد مشکلات کا شکار ہوگئے رےلوے کی ملازمت کے بعد پانی کی تلاش مےں مگن رہائیشی مہنگے داموںخرےد کر کبھی معز صحت پانی گھروں مےں لانے پر مجبور ہوچکے ہے سبی کے عوامی سماجی سےاسی حلقوں نے وفاقی وزےر رےلوے ڈی اےس کوئٹہ ڈویژن سے مطالبہ کےا ہے کہ سبی کی شدےد گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے رےلوے کالونیز کو پینے کا صاف پانی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ نالی اور تےن تالابوں کی صفائی کے احکامات فوری طور پر جاری کےے جائےں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More