Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ایران نے ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کردیے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے سینیٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران ان الزامات کو بے بنیاد سمجھتا ہے۔

 

اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ان کا ہر الزام دراصل ایک اعتراف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مظلوم بن کر رونا دھونا ایران کے خلاف کیے گئے سفاکانہ جنگی جرائم، نسل کشی کے اقدامات اور انسانیت کے خلاف جرائم کو نہیں چھپا سکتا۔

 

ایرانی ترجمان نے مزید کہا کہ ایسے الزامات کا مقصد عالمی توجہ کو اصل مسائل سے ہٹانا اور ایران کے خلاف بیانیے کو تقویت دینا ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More