آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجر کی پاکستان ٹیم کےڈریسنگ روم آمد

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مینیجرکیتھرین وائٹ مین نے پاکستان ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کرتے ہوئے قومی سکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کیں۔

اس موقع پر کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور عید کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

آسٹریلوی ٹیم مینیجر نے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مٹھائی بھی پیش کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P