حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی

حب(این این آئی) حب میں گھر میں معمولی تنازعے نے پورا گھر اجاڑ دیا بیٹے کی فائرنگ ماں، بھائی اور بیوی جانبحق بیٹی زخمی ملزم گرفتار۔ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب حب کے علاقے ڈائنو کالونی میں گھریلو تنازعے میں ثاقب نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنی ماں، بھائی اور بیوی کو قتل کردیا جبکہ بیٹی زخمی ہوگیا جبکہ واقعہ کا سن کر بڑا بھائی دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دوسری جانب حب پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم ثاقب کو گرفتار کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P