Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی

چین میں ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی نےکہا چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایران کی حمایت اور مدد کی،تہران اوربیجنگ کے تعلقات وقت کےساتھ مزیدمضبوط ہوں گے،ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کوکبھی نہیں بھولیں گے۔

 

چین میں ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہاایرانی اور چینی وزرائے خارجہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورتعاون کے نئے شعبوں پرگفتگو ہوئی،امریکا اورایران کےدرمیان مذاکرات جاری ہیں،مذاکرات مقصد مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینا ہے۔

 

ایرانی سفیر نے آبنائے ہرمز کے قریب چینی آئل ٹینکر پر حملے کی خبروں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ دوست اور اسٹریٹجک شراکت دار ممالک کے جہازوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More