اداکارہ عائزہ خان کی پہلی بار فواد خان کیساتھ فلمی دنیا میں انٹری متوقع – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اداکارہ عائزہ خان کی پہلی بار فواد خان کیساتھ فلمی دنیا میں انٹری متوقع

پاکستانی شوبز انڈسٹری کےناموراداکار فوادخان اورمقبول اداکارہ عائزہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین شیئر کرنےجارہےہیں،دونوں فنکاروں کےپہلےمشترکہ پراجیکٹ سےمتعلق اہم تفصیلات بھی سامنےآچکی ہیں۔

 

دعوی سامنے آیا ہے کہ فواد خان اور عائزہ خان دونوں جلد ہی ہدایت کار ندیم بیگ کی نئی آنے والی فلم میں مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے، فواد اورعائزہ نے اب تک کسی ڈرامے یافلم میں ساتھ کام نہیں کیا، لیکن کچھ عرصہ پہلے ایک اشتہار میں ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.