مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔

 

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کا ہوگیا۔

 

اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 3943 روپے بڑھکر 428636 روپے ہوگئی،جبکہ 326 روپے بڑھکر فی تولہ چاندی 8260 روپے کی ہو گئی۔

 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 46 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4776 ڈالر کا ہوگیا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P