Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

بلوچستان میں آج سے 7 اپریل تک تیز بارشوں اور آندھی کا امکان،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔

 

پی ڈی ایم اے نےصوبے کے مختلف اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب،قلعہ سیف اللہ،کوہلو،موسیٰ خیل اور بارکھان،خضدار، قلات، سوراب اورمستونگ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

 

6 سے 7 اپریل کےدوران ندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے،پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی امکان ہے،پی ڈی ایم اے نےمتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنےکی ہدایت جاری کردی،پی ڈی ایم اے نےشہری غیرضروری سفر سے گریز اوراحتیاطی تدابیرکی ہدایت کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More