سیارہ زحل کے گرد موجود خوبصورت کنارے نظامِ شمسی کے سب سے حیرت انگیز مظاہر میں سے ہیں۔ ان کی تشکیل کے بارے میں سائنسدانوں کے پاس چند قوی نظریات موجود ہیں۔ زحل کے گرد دائرے دراصل برف کے ٹکڑوں، چٹانوں اور گرد و غبار پر مشتمل ہیں۔ ان کا سائز بہت چھوٹے ذرات سے […]
پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں اختتام پذیر ہوا۔ یہ دشوار گزار مہم ڈاگ سلیج کے […]
بلوچستان حکومت نے توانائی کے تحفظ کے اقدامات کے تحت بازاروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ حکم ایندھن کی سبسڈی اور توانائی کی بچت کی حکمت عملیوں سے متعلق اجلاس کے دوران کیے گئے فیصلوں کے بعد سامنے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیا جائےگا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آبنائے ہرمز کھول دو ورنہ تم […]
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے، 1043 زخمی ہوئے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286 چوکیوں کو تباہ اور 44 پر قبضہ کرلیا۔ […]
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رہنما ملک بوستان نے کراچی میں بتایا کہ 2500 پاکستانی روپے کا ایک کروڑ ایرانی ریال بڑھ کر 10 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ملک […]
دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان افغانستان کا کارندہ بلوچسان سے گرفتار کرلیا گیا، گرفتار دہشت گرد کا بھائی کالعدم ٹی ٹی پی پکتیکا کا امیر ہے۔ دہشت گرد پہلے بھی گرفتار ہوچکا اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عام افغان شہری سمجھ کر واپس بھیج دیا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کا […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس بار ہم انہیں کلکتہ تک پہنچاکر آئیں گے۔ سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا ہمیں طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا، ایران، […]