امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا

امریکا نے دو ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

امریکا نے 2 ایرانی رہنماؤں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے ہٹادیا گیا۔

 

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے 2ایرانی رہنماؤں نے ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا، ایرانی رہنماؤں میں وزیرخارجہ عباس عراقچی اور اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا نام شامل ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی اور محمد باقر قالیباف کا نام 4سے 5روز کیلئے ٹارگٹ لسٹ سے ہٹایا گیا ہے، صدر ٹرمپ نے یہ اقدام اعلیٰ سطح مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے کیا ہے۔ ترکیہ، پاکستان اور مصر جنگ بندیکی کوشش کر رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.