سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیو اے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیو اے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی

سپارکو نےموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اسپیس فار کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا۔

سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیواے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی ،فضائی آلودگی، گرین ہاؤس گیسز، جنگلات اور گلیشیئرز کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔

 

سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز اور سمندری سطح میں اضافے جیسے خطرات پر بھی نظر رکھی جائے گی،خلائی اور زمینی ڈیٹا کے امتزاج سے پالیسی سازوں کو مؤثر اور بروقت معلومات فراہم ہوں گی۔

اقدام موسمیاتی اہداف کو عالمی کوششوں کے مطابق آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.