سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا

اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا۔

 

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیٹرول ہفتے کا 22یا23کروڑ لٹر بکتا ہے جبکہ ڈیزل ہفتے کا 15کروڑ لٹر بکتا ہے۔حکومت نے 15کروڑ لٹر والے (ڈیزل)پر (لیوی کے)20روپے کم کر دیئے جبکہ 22کروڑ لٹروالے (پیٹرول)پر 20روپے بڑھا دیئے،سابق وزیر خزانہ کاکہناتھا کہ یہ جتنے سادہ نظر آتے ہیں اور رانا احسان افضل کی شکل میں جتنے خوبصورت نظر آتے ہیں اتنے سادے یہ ہیں نہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.