فوجی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کی شدید زخمی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

فوجی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کی شدید زخمی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزادہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہونے کے باعث جانبر نہ ہوسکیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ منصوره خجستہ شوہر کی شہادت کے بعد سے زخمی تھیں آج اُن زخموں کے باعث انتقال کر گئیں۔

یاد رہے یہ واقعہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور گزشتہ ہفتے ہونے والے امریکی و اسرائیلی فضائی حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے جن میں ایران کے اعلیٰ قیادت اور دیگر سینیئر شخصیات بھی شہید یا زخمی ہوئی تھیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.