سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 2026 سے 2029 ، سید سلطان شاہ ساتویں مرتبہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔

محمد الیاس ایوب وائس چیئرمین، محمد بلال ستی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز اور سید سلمان طارق بخاری ڈائریکٹر مارکیٹنگ منتخب ہوئے۔

ڈاکٹر انور علی سیال ڈائریکٹر فنانس اور عبدالرزاق ڈائریکٹر ایڈمن منتخب ہوئے، حبیب اللہ خان خٹک ڈائریکٹر منتخب ہوگئے۔

انٹرنیشنل افیئرز، نصر اللہ شہوانی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن، اللہ ڈینو ڈائریکٹر ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن منتخب ہو گئے، انتخابات بلائنڈ کرکٹ سٹیڈیم ایل ڈی اے سٹی میں منعقد ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.