ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر رانا ثناءاللہ کو نوٹس جاری

ضمنی انتخابات پی پی 116فیصل آباد میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ہے۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر رانا ثناءاللہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا، رانا ثناءاللہ نے 20 نومبر کو انتخابی امیدوار رانا شہریار کے انتخابی جلسے میں شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرنے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر رانا ثنا اللہ کو کل 22 نومبر کو وضاحت کیلئے طلب کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P