مچھ میں ہائی پریشر ٹرانسمیشن گیس لائن رپچر ہوئی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

مچھ میں ہائی پریشر ٹرانسمیشن گیس لائن رپچر ہوئی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی

کوئٹہ میں جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی راحیل ملک کی پریس کانفرنس

کوئٹہ، آج صبح پانچ بجے مچھ میں ہائی پریشر ٹرانسمیشن گیس لائن رپچر ہوئی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی

کوئٹہ، 12 انچ کی دوسری لائن سے گیس کی سپلائی کی جارہی ہے، جی ایم سوئی گیس کمپنی

کوئٹہ، اس لائن سے گیس پریشر کم ہے، راحیل ملک۔

کوئٹہ۔ پشین، زیارت، کچلاک مستونگ، قلات کو گیس کی فراہم معطل ہوگئی ہے، جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی

کوئٹہ کے سریاب، مشرقی بائی پاس نواں کلی پشتون آباد میں گیس کی فراہمی معطل ہے، جی ایم ایس ایس جی سی

کوئٹہ، کوشش کررہے ہیں کہ کھانے کے اوقات میں گیس فراہم کریں، جی ایم ایس ایس جی سی۔

کوئٹہ، ٹیمیں متاثرہ پائپ لائن کی سائٹ پر موجود ہے، جی ایم ایس ایس جی سی

کوئٹہ، سیکورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام شروع ہوگا، جی ایم۔ایس ایس جی سی۔

کوئٹہ،اس سال نومبر میں پچھلے سال کی نسبت زیادہ سردی پڑی، جی ایم ایس ایس جی سی

کوئٹہ، چوری زیادہ ہونے کی وجہ سے گیس پریشر کم ہوجاتا ہے، راحیل ملک

کوئٹہ، گیس کم ہے جتنی مل رہی ہے تقسیم کررہے ہیں، جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی

کوئٹہ، گیس لوڈشیڈنگ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے، جی ایم

کوئٹہ، لوڈشیڈنگ سے متعلق میٹنگز جاری ہیں مثبت پیشرفت ہوگی، راحیل ملک

کوئٹہ، 80 فیصد گیس چوری ہورہی ہے، جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی

کوئٹہ، ٹیمیں کارروائی کررہے ہیں میڈیا بھی چوری سے آگاہ کرے، میڈیا سے بات چیت

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.