گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے: طلال چودھری – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے: طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا کیا نتیجہ نکلا، گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی سے سمجھائیں گے۔

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارت کاری 75 سال کے عروج پر ہے، پاکستان کو سفارتی سطح پر عظیم کامیابیاں مل رہی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.