آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری

آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری سے سے زندگی مفلوج، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق مشرقی آسٹریلیا میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیئے، مختلف علاقوں میں 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔

سڑکوں اور بجلی کی بندش جیسے خطرناک حالات سے ہزاروں شہری متاثر ہو گئے، برفباری اور بارشوں کے بعد سڑکیں، گاڑیاں اور گھر برف سے ڈھک گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.