وفاقی حکومت کا فلسطین کے لیے فوری امداد روانہ کرنے کا اعلان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وفاقی حکومت کا فلسطین کے لیے فوری امداد روانہ کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کے لیے فوری امداد روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے ’ ایکس ’ پر پوسٹ میں اعلان کیا کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے 100 ٹن پر مشتمل 2 کارگو طیاروں کے ذریعے امداد بھجوائے گا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان خصوصی پروازوں کے ذریعے اردن اور مصر کے راستے فلسطین پہنچایا جائے گا، امدادی پروازیں اگلے دو دن میں روانہ ہوں گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.