ایشیا کپ 2025ء کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایشیا کپ 2025ء کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

ایشیا کپ 2025ء میں پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ شیڈول جاری کر دیا گیا۔

شیڈول کے مطابق 9 ایشیاء کپ 2025 یو اے ای میں 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک ہو گا، ابتدائی میچ 9 اگست کو افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا 14 ستمبر کو ہو گا، ایشیا کپ کا فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان، انڈیا، یو اے ای اور عمان گروپ اے میں شامل ہیں، دوسرے گروپ بی میں بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.