Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

انسٹاگرام پر اسپاٹیفائی گانے اب آڈیو سمیت شیئر کرنے کی سہولت دستیاب

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

انسٹاگرام کے اس نئے فیچر کی بدولت اب صارفین گانے کا مختصر آڈیو کلپ انسٹاگرام اسٹوری پر براہِ راست سن سکتے ہیں۔

قبل ازیں، انسٹاگرام اسٹوریز میں اسپاٹیفائی گانے صرف کور آرٹ اور ’پلے آن اسپاٹیفائی‘ بٹن کے ذریعے شیئر کیے جا سکتے تھے، جس پر کلک کرنے سے صارف کو اسپاٹیفائی کی ایپ پر جانا پڑتا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More