انقلاب کی جدوجہد کے دوران ہم نے خانہ بدوشوں کی زندگی گزاری : شامی صدر احمدالشراع – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

انقلاب کی جدوجہد کے دوران ہم نے خانہ بدوشوں کی زندگی گزاری : شامی صدر احمدالشراع

انقلاب کی جدوجہد کے دوران ہم نے خانہ بدوشوں کی زندگی گزاری۔ 49 گھر بدلے۔ میری بیوی غاروں سے پناہ گاہوں، یہاں تک کہ مرغی کے ڈربوں تک میرے ساتھ رہی۔ سات سال غائب رہا لیکن اس نے میری موت کا یقین نہیں کیا۔

شامی صدر احمدالشراع کی اہلیہ کے ہمراہ خواتین سے گفتگو

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.