Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

اسرائیلی بمباری سے مزید 81 فلسطینی شہید، اسکول پر حملے میں کئی بچے زندہ جل گئے

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 81 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسکول پر بمباری کے نتیجے میں کئی بچے زندہ جل گئے۔

قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق طبی ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح سے اسرائیلی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم 81 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 53 صرف غزہ شہر میں جان کی بازی ہارگئے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز غزہ کے اسکول پر بھی بمباری کی، جس کے نتیجے میں کئی بچے زندہ جل گئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More