اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کا اعزاز مل گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کا اعزاز مل گیا

جنوبی کوریا نے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو بہترین ایشیئن ایتھلیٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا۔

جنوبی کوریا میں ایوارڈ دینے کا فیصلہ اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ایشیئن ایتھلیٹکس کے اجلاس میں چیئرمین میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی بھی موجود تھے۔

ارشد ندیم جنوبی کوریا میں چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے۔

ارشد ندیم کو ایوارڈ ملنے کے موقع پر صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی، سیکریٹری کرنل (ر) شاہجہان اور سلمان اقبال بٹ موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.