بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم 26 مئی کو شروع ہو گی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم 26 مئی کو شروع ہو گی

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم 26 مئی سے شروع ہو گی، یہ بات ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام نے بتائی ہے۔

حکام کے مطابق مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

 

 

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان میں رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بچوں کی صحت کے لیے خطرہ ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.