تربت (آن لائن) تربت میں سکیورٹی فورسز نے مقابلہ میں 2افراد کو ہلاک کردیاسرکاری زرائع کے مطابق ہفتے کی صبح آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ان دونوں مسلح افراد کا ڈرون کے ذریعے تعاقب کیا گیا اور انہیں سنگانی سر میں گھیر کر مار دیا گیا جن کی لاشیں بعد میں انتظامیہ کے حوالے کردی گئیں۔ تاہم ابھی تک جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Trending
- Daily Mashriq 11-06-2026
- آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی کی ڈوریں سرحد پار سے ہلائی جا رہی ہیں، وفاقی وزیر قانون
- فیفا ورلڈ کپ 2026 کا منفرد آغاز، پہلی بار تین ممالک میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوں گی
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
- قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی
- بلوچستان کے ژوب، قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع
- بھارت کا جنگی جنون جاری، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اضافہ
- پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
- آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل
- پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟
You might also like