پاک-بھارت جنگ بندی کروانے پر زندگی میں سب سے زیادہ سراہا گیا، ٹرمپ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاک-بھارت جنگ بندی کروانے پر زندگی میں سب سے زیادہ سراہا گیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی امور میں زندگی میں آج تک جس بات پر سب سے زیادہ سراہا گیا وہ پاک – بھارت جنگ بندی کامیاب بنانا ہے، واشنگٹن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو رکوایا۔

امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘   ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اس نہج پر پہنچ چکی تھی کہ ایٹمی جنگ چھڑ سکتی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.