پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانئی بابا میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے دہشت گردی متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.