شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برأت 13 فروری کو ہوگی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برأت 13 فروری کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے اور ان کی تصدیق کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔

کل بروز جمعہ 31 جنوری یکم شعبان جبکہ شب برات 13 فروری کو ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.