دلجیت دوسانجھ کی ممبئی کانسرٹ میں پاکستانی شاعر کی شاعری سنانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی کانسرٹ کے دوران پاکستانی شاعر تہذیب حفی کی شاعری سنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں ممبئی میں معروف پنجابی گلوکار کے کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مداح شریک ہوئے۔

کانسرٹ میں دلجیت دوسانجھ نے جہاں اپنے مشہور گانے سنائے وہیں انہوں نے پاکستان کے مقبول شاعر تہذیب حفی کی شاعری ‘بھرم رکھا ہے تیرے ہجر کا، وارنا کیا ہوتا ہے’ بھی سنائی، جس سے شرکا خوب محظوظ ہوئے۔

گلوکار کی تہذیب حفی کی شاعری سنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جب کہ انہیں پاکستانی شاعر کی شاعری سنانے پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P