بلوچستان میں لاپتہ ڈی ایس پی رفیق مینگل کی بخبریت واپسی

بلوچستان میں لاپتہ ہونے والے ڈی ایس پی رفیق حمزہ مینگل بخیریت واپس آ گئے۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی رفیق حمزہ مینگل حب سے آتے ہوئے سوراب کے قریب لاپتہ ہوئے تھے، وہ بغیر موبائل اور سرکاری گاڑی کے واپس پہنچے۔

لاپتہ ڈی ایس پی کی واپسی سے متعلق وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں، پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کردیا، واقعہ کے بعد سکیورٹی اداروں نے قریبی اضلاع کی پولیس کو بھی الرٹ کر دیا۔

پولیس نے کہا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک حتمی بیان نہیں دیا جا سکتا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P