معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آ گئے
ذرائع کے مطابق مقدمہ خاتون عائشہ شرافت نے صوبائی دارالحکومت کے تھانے نواب ٹاؤن میں درج کرایا ہے جس میں رجب بٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ایف آئی آر کے مطابق مدعی مقدمہ عائشہ شرافت نے بتایا کہ وہ 25 جولائی کو مقامی نجی کیفے میں دوستوں کے […]