Daily Archives

July 25, 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کوئٹہ کا دورہ ، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات 

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا   کوئٹہ، 25 جولائی 2026   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کوئٹہ کا دورہ ، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات   وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس   وزیر […]

معمر رانا کو رومانوی منظر کی ہدایات دینے پر سنگیتا تنقید کی زد میں

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کار سنگیتا اپنی نئی فلم مکھو کے ذریعے فلم سازی میں واپس آئی ہیں، اس فلم میں صائمہ نور، میرا اور معمر رانا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔   فلم کے سیٹ کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، حال ہی میں ایک […]

جو روٹ کو پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین سٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو کپتان مقرر کیا جاسکتا ہے، وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کپتانی کا عہدہ سنبھالیں گے۔   میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جو روٹ اگلے سال ایشز سیریز تک کپتان برقرار رہ سکتے ہیں۔   دوسری جانب مارکس ٹریسکوتھک […]

لیبیا کشتی حادثہ کیس، ملزم محمد طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

جسٹس امجد رفیق نے 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ انسانی سمگلنگ جیسے بین الاقوامی جرائم کی تحقیقات محض شکوک و شبہات کی بنیاد پر نہیں چل سکتیں۔   عدالت نے قرار دیا کہ ایف آئی اے کو بیرونِ ملک شواہد کے حصول اور […]

آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی

اعلامیے کے مطابق تعطیل کا فیصلہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے پیش نظر کیا گیا ہے، جو 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں منعقد ہوگی۔   الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے پولنگ کے روز ووٹروں کو سہولت فراہم کرنے اور انتخابی عمل کے پرامن و […]

دریائے چناب اور راوی میں طغیانی، کئی دیہات زیر آب، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں متاثر

علی پورچٹھہ کے نواحی علاقے کوٹ بیلہ میں دریائے چناب کے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے، تیز زمینی کٹاؤ کے باعث درجنوں مکانات خطرے کی زد میں آ گئے ہیں، جبکہ ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہونے اور کھڑی فصلوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہونے سے کاشتکاروں کو بھاری نقصان […]

اسحاق ڈار کی کرغز، تاجک، ازبک، قازق اور بیلاروسی وزراء سے ملاقاتیں، باہمی تعاون پر اتفاق

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے وزیرِ خارجہ ژین بیک مولدوکانووچ کولوبایف سے ملاقات کی۔   دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا اور اعلیٰ سطح کے روابط کے تسلسل کے ساتھ ساتھ دسمبر 2025 میں […]

ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے، معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کوریسپونڈینٹس ڈنر کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال معاہدے کے لیے مناسب وقت نہیں آیا لیکن مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گے، امریکی کارروائیوں سے ایران کی فوجی صلاحیت کو […]

امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری، ثالثی کا کوئی مسئلہ نہیں: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کا دھمکی آمیز اور دباؤ پر مبنی رویہ قبول نہیں، ایران طاقت، دباؤ اور دھمکی کی زبان قبول نہیں کرے گا، ایران دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔   عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی ایران اپنے موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P