پی ایس ایل 11، کپتانوں کی پریس کانفرنس، اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے پُرعزم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایڈیشن میں شامل ٹیموں کے کپتان اچھی کرکٹ کھیلنے اور ٹرافی اٹھانے کےلیے پُرعزم ہیں۔ لاہور میں دیگر کپتانوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 11 کی تیاری اچھی ہے، اچھا مقابلہ کریں گے۔ شاہین […]
