وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ سرکلر ڈیڈ روکنا آئی ایم ایف نہیں ہماری ذمہ داری ہے، ہماری کوشش ہے بجلی کی قیمت کو کم کیا جائے۔
لاہور میں پولیس اہلکار نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو اس کا تبادلہ نہیں ہونا چاہئے تھا، قانون سب کے لئے برابر ہے۔
ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا کہ اگر شیشے کالے ہونے کی وجہ سے روکا تو اس میں استحقاق مجروح ہونے والی کوئی بات نہیں، احد چیمہ کی اہلیہ نے ایچی سن کی انتظامیہ کو درخواست دی تھی، ایچی سن کی پالیسی ہے ایک سکول سے دوسرے سکول میں جاسکتے ہیں۔