شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی ہوگیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں شکیرا کا شیڈول کنسرٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شکیرا کا کنسرٹ خطے کے موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔ اس سے قبل […]