مرک 1122 بلوچستان کی جاری کردہ عید الفطر کے تین دنوں میں مختلف حادثات جسمیں زیادہ تر ٹریفک اور غیر محتاط میں 749 افراد زخمی 2 جاں بحق
میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز 1122 کے اعداد و شمار کے مطابق مرک 1122 بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر حادثات کی صورت میں سے 514 حادثات پیش ہوئے جن میں سے 749 افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 افراد جاں بحق ہو گئے ۔
مرک 1122 بلوچستان کی فرض شناس ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثات پر پہنچ کر زخمیوں کو ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دئیے گئے جبکہ معمولی زخمیوں کو مرک 1122 سینٹرز میں بنیادی طبی امداد فراہم کر دیئے گئے