امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلبہ کو داخلہ دینے سے روک دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلبہ کو داخلہ دینے سے روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو بین الاقوامی طلبہ کو داخلہ دینے سے روک دیا۔

امریکی اخبار کے مطابق سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی نے یونیورسٹی کو خط میں ٹرمپ انتظامیہ کے اقدام سے آگاہ کیا، اقدام ہوم لینڈ سکیورٹی کی یونیورسٹی میں جاری تفتیش کیلئے کیا جارہا ہے۔

امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی غیر ملکی طلبہ کو داخلہ نہیں دے سکتی، ہارورڈ یونیورسٹی کو زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کو ٹرانسفر کرنا ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.