Daily Archives

June 22, 2026

پاکستان سے اظہارِ تشکر؛ ایرانی صدر کل ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

پاکستان سے اظہار تشکر کے لیے ایرانی صدر کل بروز منگل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کل صبح پاکستان پہنچیں گے اور مختلف مصروفیات کے بعد شام کو واپس ایران روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایرانی صدر کا یہ دورہ تہران اور واشنگٹن […]

مخدوش حالات: قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دیدی

قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کو خط لکھ دیا جس میں ان سے کشمیر ایشو پر قومی سطح پر مشاورت کے لیے […]

ایرانی کرنسی کی قدر میں 100 گنا اضافہ، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب ریال خرید لیے

ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔   تفصیلات کے مطابق امن معاہدے کے بعد پاکستان میں شہریوں نے پانچ روز کے اندر 3 کھرب روپے مالیت کے ایرانی ریال خریدے […]

کبریٰ خان کی سارہ علی خان اور شرمیلا ٹیگور کے ساتھ خوشگوار ملاقات،

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے جس میں انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات سارہ علی خان اور شرمیلا ٹیگور کے ساتھ خوشگوار ماحول میں دیکھا جا سکتا ہے۔   وائرل ہونے والی ویڈیو میں کبریٰ خان ایک میز پر شرمیلا ٹیگور اور سارہ […]

امریکا نے 60 روز کیلیے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دیدی

ایران کی جانب سے دو اہم شرائط پر عمل درآمد کی یقین دہانی پر امریکا نے بھی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری تعمیری مذاکرات کے نتیجے میں ایران نے آبنائے ہرمز میں آزاد اور بلا […]

قطر: ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق، 66 زخمی

قطر کے صنعتی شہر راس لفان میں واقع دنیا کے بڑے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) پلانٹس میں سے ایک میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بارزان گیس سپلائی مرکز میں اس وقت پیش آیا جب ایران جنگ کے دوران پلانٹ کی بندش […]

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

 ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے، اسکے علاوہ خیبر، وزیرستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور اور صوابی میں بھی بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔   محکمہ موسمیات […]

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

حلف اٹھانے والےاراکین میں پیپلزپارٹی کے 13،مسلم لیگ (ن) کے 9،استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے 6، مجلس وحدت مسلمین کا ایک اور ایک آزاد رکن شامل ہیں۔   سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا، حلف برداری کے بعد اب سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائدِ ایوان […]

بجٹ کا بڑا حصہ سود کی ادائیگی، عوام پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے: حافظ نعیم

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں آدھے سے زیادہ رقم سود میں چلے جائیں گے، جس کا براہِ راست بوجھ پاکستانی عوام پر پڑتا ہے۔   انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ایک اقلیتی رکن نے بھی سود کو […]

ٹرمپ کی ہدایت، امریکہ ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات قائم کرے گا: جے ڈی وینس

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہاکہ ہم سفارتکاری کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں تبدیلی لانا چاہتے ہيں، ایسا مستقبل دیکھ رہے ہيں جہاں سب کے لیے امن و خوشحالی ہوگی۔   امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام کے خاتمے کے بعد اب ہمیں آگے بڑھنا ہے ، اسلام […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P