پاکستان کے قرضوں کا استحکام ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا

پاکستان کے قرضوں کا استحکام ایک بار پھر موضوع بحث بن چکا ہے جب کہ 28 سال قبل پاکستان میں شرح سود 20 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی تھی۔

پاکستان کی کل ٹیکس وصولی کا تخمینہ 9 ہزار ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ پاکستان کو محض سود کی مد میں ہی 8.5 ہزار ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، قرضوں کو راتوں رات کم نہیں کیا جاسکتا، اس کیلیے بڑے پیمانے پر اسٹرکچرل اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ خرچوں کو کم کیا جاسکے اور ریونیو کو بڑھایا جاسکے، جبکہ شرح سود پر بھی نظرثانی کرنا ضروری ہوگیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P