پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ : پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے پروم جانین میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اختر نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے […]