ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے بجائے 3 بحری جہازوں پر حملے کیے، ایرانی اقدامات کسی بھی مفاہمتی کوشش کے برعکس ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران اب بھی میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے تجارتی جہازوں […]
