کوئٹہ ، وائرل ویڈیو پر پولیس کو کارروائی کا حکم دیا تھا ، سرفراز بگٹی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ ، وائرل ویڈیو پر پولیس کو کارروائی کا حکم دیا تھا ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ ، وائرل ویڈیو پر پولیس کو کارروائی کا حکم دیا تھا ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ ، واقعہ عید سے چند روز قبل رونما ہوا تھا ، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ ، ویڈیو میں مقتولین کی شناخت ہوگئی ہے ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ ، ریاست کی مدعیت میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ ، لڑکی کو قتل کرنیوالا ایک مشتبہ قاتل گرفتار کرلیا گیا ہے ، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ ، گھنائونے واقعے معاملے پر قانون اپنا راستہ لے گا ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ٹوئیٹ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.