نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی۔ انسدادِ […]
