Daily Archives

June 20, 2026

فیفا ورلڈ کپ: نیمار کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف میچ میں واپسی، ہیڈکوچ کا بڑا اعلان

برازیل کے ہیڈ کوچ کارلو اینچلوتی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹار فارورڈ نیمار فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف گروپ سی کے آخری میچ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ 34 سالہ نیمار مئی کے وسط میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہونے کے بعد سے ٹیم سے باہر […]

بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں اپنی سمت واضح کر دی، معاشی شرح نمو بڑھانے والا بجٹ ہے، ترقی ہوگی، ریلیف ملے گا، ڈیجیٹائزیشن اور اے آئی سے صوابدیدی اختیارات ختم کر دیئے، فنانس بل میں مزید تجاویز شامل کرنے کا ارادہ ہے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر […]

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر قرض معاہد

ترجمان وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق یہ مالی معاونت انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دی جائے گی جبکہ مجموعی رقم میں سے 25 کروڑ ڈالر رعایتی شرائط پر فراہم کیے جائیں گے۔   معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک […]

اداکارہ زینب رضا کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ڈرامے میں جہاں ان کی اداکاری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، وہیں ان کے ملبوسات نے بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔   ڈرامے کے ایک منظر میں اداکارہ جامنی رنگ کی ساڑھی میں نظر آئیں، جس کے ساتھ پہنا گیا بلاؤز بعض ناظرین کے […]

امریکا ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ کے ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ

امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق سٹیو وٹکوف سوئٹزرلینڈ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے ہمراہ اس اعلیٰ سطحی بیٹھک کا حصہ بنیں گے جبکہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے بھی سنیچر کو وہاں پہنچنے کی توقع ہے۔   یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب محض […]

ڈیمو کریٹس کو سمجھنا چاہیے کہ ہم نے ایران جنگ میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کی:ٹرمپ

سوشل میڈیا پر بیان پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو حالیہ جنگ میں مکمل طور پر شکست ہو چکی، سابق صدر اوباما نے ایران کو اربوں ڈالرز فراہم کیے،اوباما نے ایران کے خلاف امریکی فوج کا استعمال ہی نہیں کیا جو ضروری تھا۔   اُنہوں نے کہا کہ دنیا […]

بھارت کی آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی: خواجہ آصف

پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ بنوں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، بہت افسوس ہے، معصوم لوگوں کو شہید کیا گیا ہے، اب وقت آگیا ہے ہم اتحاد کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑیں تاکہ اس دہشت گردی کو ایک ہی بار جڑ سے ختم کیا جا […]

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے

ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی کے دورہ ایران کے پروگرام میں امام رضا کے مزار پر حاضری بھی شامل ہے، محسن نقوی ایرانی ہم منصب اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقات کریں گے۔   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی […]

بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق

ڈی پی او یاسر آفریدی نے بتایا ہے کہ تھانہ احمد زائی کی حدود میں پہلا دھماکہ سواریوں سے بھرے ڈاٹسن کے قریب ہوا اور جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیوں کے درمیان ہی دوسرا دھماکہ ہو گیا۔   انہوں نے بتایا کہ ڈاٹسن میں ہاتھی خیل قوم کے افراد سوار تھے ، جاں بحق افراد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P